24 ستمبر 2018
تازہ ترین
آسٹریلین اوپن ، دفاعی چیمپئن جوکووچ کو اپ سیٹ شکست

۔ ایسٹومن نے جوکووچ کو 5 گھنٹے تک جاری رہنے والے سخت ترین مقابلے کے بعد شکست فاش سے دوچار کیا، جوکووچ کو کیریئر میں دوسری مرتبہ بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈسلام کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میچ میں ازبکستان کے پلیئر ایسٹومن اور جوکووچ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم ایسٹومن نے آخر دم تک ہمت نہ ہاری اور انہوں نے دفاعی چیمپئن کو  7-6، ٟ10-8ٞ، 5-7، 2-6، 7-6، ٟ7-5ٞ اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔   


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟