21 نومبر 2018
تازہ ترین
آسٹریلین اوپن ، اعصام الحق کی جوڑی کو دوسرے رائونڈ میں شکست

بیکر اور مکٹک نے اعصام اور ملزر کو شکست دی۔ سال کے پہلے گرینڈسلام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں امریکن پلیئر بیکر اور ان کے کروشین جوڑی دار مکٹک نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے آسٹرین جوڑی دار جرگن ملزر کو 6-4 اور 6-3 سے زیر کر کے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟