22 ستمبر 2018
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں آپریشن ردالفساد پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں خطے کے جیو اسٹریٹیجک ماحول پر بھی بات چیت کی گئی۔ کور کمانڈر کانفرنس میں یوم دفاع کے موقع پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ تمام فیلڈ فارمیشنز شہدا کے اہلخانہ سے ملاقات کریں، شہدائ کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟