آرمی چیف  سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

 آرمی چیف سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور اردن کے چیف آف اسٹاف کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران دو طرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے عسکری تعلقات کو مزید فروغ دینے اور انسداد دہشتگردی تعاون بھی اتفاق کیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟