20 نومبر 2018
تازہ ترین
   آئندہ 10سال میں شمسی توانائی کوئلے سے سستی

، شمسی توانائی کی موجودہ قیمت کوئلے کی توانائی سے نصف ہے ، گزشتہ سال 2016ئ میں چلی سے امارات تک کئی ممالک نے شمسی توانائی کو فروغ دیا، شمسی توانائی استعمال کرنے والے ممالک نے تین سینٹ فی کلو واٹ فی گھنٹا بجلی بنانے کا ریکارڈ بنایا۔رپورٹ کے مطابق شمسی توانائی کی موجودہ قیمت کوئلے کی توانائی سے نصف ہے ،2009ئ سے شمسی توانائی کی قیمتوں میں62فیصد کمی آئی ہے ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟