22 ستمبر 2018
تازہ ترین
 آئرن سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال سرطان کا باعث

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بعض آئرن سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال بڑی آنت کے سرطان کا باعث بن سکتا ہے۔ چالمر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کہا ہے کہ آئرن سپلیمنٹ کے دو مرکبات فیریک سائیٹریٹ اور فیریک ای ڈی ٹی اے اکثر و بیشتر ان آئرن  سپلیمنٹس میں استعمال ہوتے ہیں جو نقصان دہ ہیں، اور ان کی وجہ سے بڑی آنت کا سرطان  بھی ہو سکتا ہے۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟