21 اپریل 2019
تازہ ترین
ای سی سی اجلاس،2 نکاتی ایجنڈازیرغور

ای سی سی اجلاس،2 نکاتی ایجنڈازیرغور

 وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کمیٹی اراکین نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے 83 کروڑ روپے کی منظوری دے دی  وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کمیٹی اراکین نے  تارکین وطن کیلئے روزگار کے مواقع، معاوضوں کی ادائیگی پر غور کیا جب کہ سرمایہ کاری بورڈ خصوصی اقتصادی زون کو درپیش مسائل پر کمیٹی کو بریفنگ دی گئی  وزیرخزانہ اسد عمر حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے ملکی معیشت پر اثرات اور گیس بحران سمیت معاملات پر بھی اراکین سے مشاورت کی۔ کمیٹی نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے لئے 83 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری بھی دی۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟