14 نومبر 2018
تازہ ترین
ایک ہی خاندان کے 7افراد کی لاشیں برآمد

بھارت میں ایک گھرانے کی اجتماعی خودکشی کے بعد ایسا ہی ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے ،جس میں ایک ہی گھر کے 7افراد کی لاشیں ملی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ رانچی کے ایک گھر سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں،مردہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا،خاندان کے 2 افراد نے بقیہ افراد کو مار کر خودکشی کی،مرنے والوں میں 3مرد،2 خواتین اور2 بچے شامل ہیں،واقعہ بظاہر خودکشی کا ہے لیکن کسی بھی اہم پیشرفت کیلئے مزید تحقیقات جاری ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟