25 جون 2019
تازہ ترین
 اینڈی مرے کا ٹینس کو خیرباد کہنے کا اعلان

 اینڈی مرے کا ٹینس کو خیرباد کہنے کا اعلان

 راجر فیڈرر اور کیرولین وزنائیکی آسٹریلین اوپن کے ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے پرعزم ہیں، برطانوی سٹار اینڈی مرے نے رواں سال ٹینس کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا۔ سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کیلئے عالمی ٹینس سٹار میلبرن پہنچ گئے۔ 2018 کا فائنل جیتنے والے سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر اعزاز کا دفاع کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ وومن میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی دفاعی چیمپئن کمر کی انجری کا شکار ہیں۔ برطانوی سٹار اینڈی مرے نے رواں سال ٹینس کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلین اوپن کا مین رائونڈ 14جنوری سے میلبرن میں شروع ہو گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟