19 مارچ 2019
تازہ ترین
ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 2 روپے اضافہ کیا گیا ، جس کے بعد قیمت 115 روپے فی کلو ہوگئی۔ اس کے علاوہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 23 روپے مہنگا کرکے نئی قیمت 1361 روپے مقرر کی گئی ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟