ایل پی جی کی قیمتوں میں 4 روپے کلو اضافہ

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگراٞ نے ہفتے کوستمبر 2018 کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے جس کے مطابق فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت مزید 4 روپے بڑھادی گئی ہے اس اضافے کے نتیجے میں فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت  132 روپے سے بڑھ کر137 روپے ہوگئی جبکہ 11اشاریہ 8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈرکی قیمت 1564 روپے سے بڑھ کر 1613.43 روپے ہوگئی ہے۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟