15 نومبر 2018
تازہ ترین
 ایل او سی  پر بھارتی  فوج  کی  فائرنگ ،ایک شہری شہید

 بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول  ایل او سی  پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  آئی ایس پی آر  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے کوٹ کوٹیرہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والا شہری شہری عبدالرئوف مویشی چرا رہا تھا۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟