ایلینا ڈی کروز میگزین کے سرورق کی زینت

 مالٹائی اور آف وائٹ رنگ کے کپڑے پہنے اور بال کھلے رکھے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں

 بالی وڈ اداکارہ ایلینا ڈی کروزکوسمو پولیٹن میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق میگزین نے انسٹاگرام پر اپنے ستمبر کے شمارے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مالٹائی اور آف وائٹ رنگ کے کپڑے پہنے اور بال کھلے رکھے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔


عوامی سروے

سوال: آپ کے خیال میں کونسی سیاسی یا مذہبی جماعت صحیح معنوں میں نظریہ پاکستان کی محافظ اور عوامی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے؟