13 نومبر 2018
تازہ ترین
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لئے سودے 2.2 ین کم ہوکر 172.3 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لئے سودے 140 یوآن  سے کم ہوکر 12380 یوآن ٟ1807 ڈالرٞ فی ٹن پر بند ہوئے۔ سنگاپور کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لئے سودے 0.8 امریکی سینٹ کم ہوکر 133.7 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟