14 نومبر 2018
تازہ ترین
 ایشیا کے الیکٹرک کوڑاکرکٹ میں 63 فیصد اضافہ  

۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق براعظم ایشیا میں الیکٹرک کوڑے کرکٹ میں گزشتہ پانچ برس کے دوران تریسٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ اس خطے میں لوگوں کی قوت خرید میں ہونے والا اضافہ ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ الیکٹرک کوڑے کے ماحول اور انسانوں کی صحت پر مضر اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ بہت سے ایشیائی ممالک میں انہیں ٹھکانے لگانے یا اسے دوبارہ سے قابل استعمال بنانے کے مناسب طریقے موجود نہیں ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ سب سے زیادہ الیکٹرانک کوڑا ہانگ کانگ اور سنگاپور پیدا کرتا ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟