18 نومبر 2018
تازہ ترین
 ایشیا کپ کا شیڈول جاری 

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ایشیا کپ 2018 کا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے مطابق ایونٹ 15 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔ایشیا کپ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن کے درمیان گیارہ میچز کھیلے جائیں گے۔ایشیا کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 19 ستمبر کو ہوگا۔


 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟