ایشوریہ رائے ٹوڈے میگزین کے سرورق کی زینت

ایشوریہ رائے ٹوڈے میگزین کے سرورق کی زینت

 بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن برائڈز ٹوڈے میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے برائڈز ٹوڈے میگزین کے اگست شمارے کے سرورق کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہوں نے رنگدار لباس پہنا، ہلکا میک اپ اور جیولری پہنی ہوئی ہے جبکہ ان کے پس منظر میں آئفل ٹاور دکھائی دے رہا ہے۔ایشوریہ رائے بچن کی فلم ن پھنے خان  رواں سال 3اگست کو ریلیز کی جائےگی جس میں اداکار انیل کپور اور راج کمار رائو بھی شامل ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟