26 ستمبر 2018
تازہ ترین
ایشوریا نے زندگی کی 43 بہاریں دیکھ لیں

گزشتہ روز انھوں نے اپنے خاندان والوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی اس موقع پر ساتھی اداکاراؤں اور ہیروز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انھیں سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔یکم نومبر 1973 کو بھارتی ریاست کرناٹکہ کے شہرمنگلور میں پیدا ہونے والی ایشوریا 1994میں بھارت کے لیے مس ورلڈ کا عالمی مقابلہ جیت کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں اور 1997 میں مانی رتنم کی تامل فلم ارووار سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟