14 نومبر 2018
تازہ ترین
ایشوریا اور ابھیشیک8سال بعد ایک ساتھ

با لی وڈ کی معروف جو ڑی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ابھیشک بچن فلم گلا ب جا من میں آٹھ سال بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔  بھا رتی میڈیا کی رپورٹ کے مطا بق دونوں اداکار پروڈوسر انو راگ کیشپ کی فلم میں ایک ساتھ اداکاری کے جلو ے بکھیریں گے جسے ہدایت کار سرویش میوارا بنائیں گے ۔ فلم کی کہانی کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں ، تاہم ہدایت کار کی جانب سے فلم کی باقاعدہ مکمل ٹیم کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ایشوریا اور ابھیشیک 8 برس قبل فلم  راون میں جلوہ گر ہوئے تھے اور اب پرستار اپنی پسندیدہ جوڑی کو فلم گلاب جامن میں دیکھ سکیں گے۔ فلم آئندہ ماہ 3 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟