21 ستمبر 2019
تازہ ترین
ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی بی  کردی

ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی بی  کردی

اسٹینڈرز اینڈ پورز گلوبل ایجنسی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ  بی  سے  منفی بی  کردی ہے۔ مالیاتی امور سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے بین الاقوامی ادارے اسٹینڈرز اینڈ پورز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ  بی سے منفی بی  کردی تاہم ایجنسی کی جانب سے پاکستان کی درجہ بندی مستحکم کے طور پر برقرار رکھی گئی ہے، ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کی معاشی نشو و نما اور مالیاتی دباؤ کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے ایجنسی کے مطابق پاکستان نے دوست ممالک سے مالی مدد حاصل کی ہے لیکن مالی عدم توازن مزید بڑھ جائے گا۔ ایس اینڈ پی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات سے اصلاحات کے نتائج توقع کے مطابق سودمند نہیں ہوں گے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟