25 جون 2019
تازہ ترین
 ایرون فنچ اور عثمان خواجہ پاکستان میں کھیلنے پر رضا مند

 ایرون فنچ اور عثمان خواجہ پاکستان میں کھیلنے پر رضا مند

آسٹریلیا کے ون ڈے کپتان ایرون فنچ اور عثمان خواجہ نے رواں سال پاکستان میں کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ فنچ نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ بحال ہونے پر خوشی ہو گی۔ دونوں آسٹریلوی کھلاڑی رواں سال مارچ میں پاکستان آ کر ون ڈے سیریز کھیلنے پر رضا مند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے ہر انہیں خوشی ہو گی۔ عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں انہیں وہاں جانے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز مارچ کے آخر میں یو اے ای میں شیڈول ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟