اگست میں ترسیلات زر کا حجم ایک ارب 95 کروڑ ڈالر رہا، سٹیٹ بنک

سٹیٹ بینک  نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ اگست میں ترسیلات زر کا حجم ایک ارب 95 کروڑ ڈالر رہا۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ  کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 2 مہینوں میں 3 ارب 50 کروڑ ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھیجی گئیں، سعودی عرب سے 51 کروڑ اور عرب امارات سے 44 کروڑ ڈالر وطن بھیجے گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق امریکا سے 26 کروڑ اور برطانیہ سے 24 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔


عوامی سروے

سوال: متحدہ اورپی ایس پی کےاتحاد سے سندھ میں پی پی پی کی سیاست پرکیااثرات مرتب ہوتے؟