24 ستمبر 2018
تازہ ترین
اوپو اے 73 ایس کی تفصیلات لیک

اوپو کمپنی کی جانب سے اے 73 ایس سمارٹ فون کی تفصیلات جاری کردی گئی۔ سمارٹ فون میں اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، 6 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، اوکٹا کور میڈیا ٹیک ہیلیو پی 60 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی سٹوریج دیئے جانے کا امکان ہے۔ سٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 256 جی بی تک بڑھایا جاسکے گا۔ فون میں 13 میگا پگسل کا بیک کیمرہ اور 8 میگا پگسل کا فرنٹ کیمرہ دیا جائے گا ۔ فنگر پرنٹ سینسر کو فون میں شامل نہیں کیا جائے گا، البتہ سیکیورٹی کیلئے فون میں فیس ان لاک فیچر شامل ہوگا، جس کی مدد سے فون کو 0.1 سیکنڈ میں ان لاک کیا جاسکے گا۔ فون کی بیٹری 3410 ملی ایمپیئر آورز کی ہوگی۔ فون کی قیمت اور لانچنگ سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟