17 نومبر 2018
تازہ ترین
   اورنج لائن کیس،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار طلب

 سپریم کورٹ نے اورنج لائن کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں اورنج لائن منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اورنج لائن پر غیر معیاری کام ہوا اور منصوبہ وقت پر مکمل نہیں ہوا، پروجیکٹ سے متعلق عدالت کی تشکیل کردہ کمیٹی سے بھی تعاون نہیں کیا گیا، بتایا جائے کہ تاخیر کی کیا وجوہات ہیں اور پہلی ٹرین کب چلے گی؟۔ پروجیکٹ کے سربراہ سبطین علی نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر بتایا کہ کام مکمل ہونے کے بعد پہلی ٹرین اگلے سال 30 جولائی کو چلے گی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟