19 جون 2018
تازہ ترین
انڈین ویلز اوپن،اعصام الحق کو پری کوارٹر فائنل میں شکست

پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ کیلیفورنیا میں جاری ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں اولیور مراچ اور میٹ پاوک نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے اٹالین جوڑی دار فابیو فوگنینی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7-5 اور 6-2 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

 

 


عوامی سروے

سوال: کیا نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے بعد ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے؟