25 اپریل 2018
تازہ ترین
 انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ، فلمی ستاروں کی بیجنگ آمد

 چین میں ہونے والے  انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے  فلمی ستارے  بیجنگ پہنچ گئے، فیسٹیول چھ روز تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق  چین میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے  ہدایتکار، اداکار، پروڈیوسرز اور رائٹرز بیجنگ  پہنچ گئے ۔ چھ روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول کے دوران رواں برس ریلیز ہونے والی فلمیں پیش کی جائینگی۔ ان فلموں میں ایسی فلمیں بھی شامل ہیں جن میں جیوری ایک مقابلے کا انعقاد کریگی اور جیتنے والی فلموں ، فنکاروں اور ہدایتکاروں کو ایوارڈز سے نوازا جائیگا۔ فلمی ستاروں کی کہکشائوں سے سجا یہ فلم فیسٹیول 22اپریل تک اپنی رعنائیاں بکھیرے گا۔


عوامی سروے

سوال: آپ کے خیال میں پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہونا چاہیے؟