13 نومبر 2018
انٹربینک،روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

انٹر بینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس اایسوسی ایشن آف بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 4پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 121.56روپے سے کم ہو کر121.52روپے اور قیمت فروخت121.66روپے سے کم ہو کر121.62روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 124روپے اور قیمت فروخت 124.50روپے پر بدستور برقرا ررہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 143.80روپے سے کم ہو کر143.30روپے اور قیمت فروخت 145.80روپے سے کم ہو کر145.30روپے پر آ گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 162.80روپے سے اور قیمت فروخت164.80روپے پر بدستور برقرار رہی ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟