16 جولائی 2018
تازہ ترین
انوشکا شرما کا پہلا بولنے والا مجسمہ میوزیم کی زینت

 بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کا بولنے والا مومی مجسمہ سنگا پور کے مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں جنرل منیجر مادام تسائو میوزیم سنگا پور ایلکس وارڈ نے کہا  کہ اداکارہ انوشکا شرما پہلی اداکارہ ہیں ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کا لوگوں کے ساتھ باتیں کرنے والا مومی مجسمہ  سنگا پور کے مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گا۔ ہمیں انوشکا شرما کے ساتھ کام کرنے کے لئے بہت پرجوش ہیں کیونکہ انوشکا کو نوجوانوں میں بے حد مقبولیت حاصل ہے۔


عوامی سروے

سوال: الیکشن 2018 کیلئے کونسی جماعت آپکی فیورٹ؟