23 ستمبر 2018
تازہ ترین
 انار کاجو س ملیریا کیلئے مفید

 ملیریا اور پرانے بخاروں میں جب مریض کو کمزوری کے ساتھ ہر وقت پیاس لگتی ہے تو انار کا جوس بہترین علاج ہے، بخار کی حالت میں چھلکے سمیت انار کا جوس شہد میں ملاکر نہار منہ پینا بے حد مفید ہے، اس کے علاوہ یہ جوس پیٹ کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ہے، دائمی بخار کے مریض کیلئے انار کا جوس اکسیر ہے، منہ کے اندر کی خشکی اور بار بار پیاس لگنے کی شکایت انار کا جوس پینے سے دور ہوتی ہے ۔ ماہرین صحت کے مطابق بواسیر کے مریض کو ادرک اور لونگ میں باریک پیس کر انار کا جوس ملا کر پلانے سے مرض سے نجات مل جاتی ہے، موٹا پا کم کرنے کیلئے خواتین انار کا جوس پی کر موٹاپے سے نجات حاصل کر سکتی ہیں، انار کا رس پینے سے چہرے کی رنگ سرخ گلاب کی مانند ہوجاتی ہے ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟