09 اپریل 2020
تازہ ترین
امیتابھ بچن چینی موبائل کمپنی کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

امیتابھ بچن چینی موبائل کمپنی کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

چین کی معروف سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ٴٴون پلسٴٴ نے بھارت میں اپنے موبائلز کی مارکٹنگ کیلئے امیتابھ بچن کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔کمپنی کے سی ای او کا کہنا تھا کہ امیتابھ کے ساتھ بھارت میں موبائلز کی پروموشن کا معاہدہ خوش آئند ہے۔ ان کا کہناتھاکہ کمپنی کی پوری کوشش ہوگی کہ یہ معاہدہ آگے بھی تسلسل کے ساتھ چلتا رہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بچن کی بدولت بھارت میں عوام اس موبائل کی خصوصیات سے زیادہ بہتر انداز سے واقف ہو سکیں گے۔جبکہ اس موقع پر امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ بھارت میں ایک جدید کمپنی کے ساتھ کام کرنا میرے لیے انتہائی فخر کی بات ہے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟