امر یکی وزیر خا رجہ  کا ستمبر میں دورہ پاکستان کا امکان

امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو آئندہ ماہ اسلام آباد کا دورہ کریں گے، جہاں ممکنہ طور پر ان کی نومنتخب وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوگی۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو بھارت جاتے ہوئے 5 ستمبر کو پاکستان آئیں گے۔ رپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو، عمران خان سے ملاقات میں پاک  امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ مائیک پومپیو پہلے غیرملکی عہدیدار ہیں، جو نومنتخب وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے ۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟