15 نومبر 2018
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے،وزیراعظم سے ملاقات کا امکان

امریکی وزیر خارجہ آج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، مائیکل پومپیو سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ملاقات کے بعد پاک امریکا وفد کی سطح پر مذاکرات ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف بھی ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم  عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات بھی متوقع ہے۔، وفد دورہ پاکستان کے بعد بھارت روانہ ہو جائے گا۔

 

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟