13 نومبر 2018
تازہ ترین
امریکی  ریاست فلوریڈا میں فائرنگ ،4 افراد ہلاک 

 امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک  اور 15زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق   ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ویلی میں ایک ویڈیو گیم ٹورنامنٹ  کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے  4افراد  ہلاک اور 15زخمی ہوگئے، پولیس کی جانب سے  جوابی  فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک ہوا ہے۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟