29 ستمبر 2020
تازہ ترین
 امریکی بحریہ کا ایڈمرل جوزف کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

 امریکی بحریہ کا ایڈمرل جوزف کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

امریکی بحریعہ  نے ایشیا میں اپنے  جنگی بحری جہازوں کے تصادم  کے متعدد واقعات پیش آنے کے بعد  ساتویں کمانڈر وائس ایڈمرل جوزف  آیو کوائن  کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  ایک امریکی عہیددار نے  نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ صورتحال  کو مدنظر رکھتے ہوئے  بیڑے کی قیادت کی تیز رفتار  تبدیلی انتہائی اہم ہے  یہی وجہ ہے کہ وائس ایڈمرل جوزف  کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم امریکی بحریہ  نے اس بارے میں کوئی  بھی تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟