21 نومبر 2018
تازہ ترین
امریکہ کا روس پر اضافی پابندیوں کا اعلان

 آن لائن  امریکہ نے روس کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے ایشو پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان  نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال نہ کرنے کے حوالے سے یقین دہانی کرانے سے قاصر رہا ہے، انہوں نے کہا کہ محکمہ خارجہ نے کانگریس کو اس بارے میں آگاہ کر دیا ہے کہ روس کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کرنے کی شرائط پر پورا اترنے کی یقین دہانی سے قاصر رہا، جسکی وجہ سے ملک کے خلاف اضافی پابندیاں عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟