14 نومبر 2018
تازہ ترین
 امریکہ میں کتیا نے مالک کو مرنے سے بچالیا

۔ نئے سال پر 64 سالہ بوب صرف ہلکے لباس اور سلیپر چپلوں میں اپنے گھر سے باہر گودام سے لکڑیاں لینے نکلے جو صرف 15 فٹ دور تھا۔ لیکن خراب چپلوں کی وجہ سے وہ بری طرح پھسلے جس سے ان کی گردن کی ہڈی شدید متاثر ہوئی جس کے بعد وہ ساکت پڑے رہے۔ بوب مدد کے لیے چیختے رہے لیکن قریب ترین گھر بھی سیکڑوں میٹر دور تھا۔ اچانک ان کی 5 سالہ کتیا کیلسی  مدد کے لئے آگئی۔ کتیا ساری رات ان کے اردگرد گھومتی اور بھونکتی رہی کہ شاید کوئی مدد کو آجائے۔19 گھنٹے بعد بوب بے ہوش ہوگئے لیکن ان کی وفادار کتیا ایک منٹ کے لئے بھی ان سے دور نہ گئی۔ شدید برفباری


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟