24 ستمبر 2018
تازہ ترین
امریکہ میں ایک اور سعودی طالب علم  قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس طالب علم کے والد ڈاکٹر زید نے اس حملے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کے بیٹے پر کسی نے لاٹھی یا لوہے کے راڈ سے حملہ کیا تھا۔ دوسری طرف امریکی حکام نے ایک سعودی طالب علم کے قتل میں ملوث ملزم قاتل کیولن ایم اوسبرن کے خلاف فرد جرم عائد کر دی ۔ ملزم نے 30 اکتوبر 2016ئ کو ریاست ویسکونسن کے علاقے میمنومونی میں سعودی طالب علم حسین سعید النہدی کو قتل کر دیا تھا۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟