22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
امریکا کا 16روسی اورچینی کمپنیوں پرپابندیاں عائد کرنے کا اعلان

امریکا کا 16روسی اورچینی کمپنیوں پرپابندیاں عائد کرنے کا اعلان

امریکا نے 16 روسی اور چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق  واشنگٹن میں وزارت خزانہ کے کا کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل منصوبوں میں براہ راست تعاون فراہم کر رہی تھیں۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بات کسی بھی طرح قابل قبول نہیں کہ چین اور روس کا کوئی بھی کاروباری ادارہ یا کوئی بھی فرد نجی سطح پر کم یونگ ان کی مدد کرے تاکہ وہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار بنا یا خرید سکیں۔ ان پابندیوں کے بعد امریکا میں ان کمپنیوں کے اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟