25 جون 2019
تازہ ترین
امرود  قدرتی انسولین کا اہم ذریعہ

امرود  قدرتی انسولین کا اہم ذریعہ

امرود کے بے شمار فوائد ہیں ۔ امرود وٹامن سی اور dietry fibers کا بہترین ذریعہ ہے ۔ نظام انہضام کے مسائل کے لئے امرود ایک بہترین پھل ہے ۔ حیرت انگیز طور پر یہ پھل شوگر کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے ۔ یہ آپ کے جسم کو قدرتی انسولین دیتا ہے ۔ روزانہ کھانے کے فوراً بعد امرود کا چھلکا اتار کر کھانے سے شوگر کنٹرول رہتی ہے ۔  شوگر کے مریض امرود کا جوس بھی کھانے کے فوراً بعد پی سکتے ہیں ۔ اس سے آپ کی شوگر میں واضح فرق پڑے گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟