اللہ پاکستان کو کامیابیاں، خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے،بشرہ بی بی

 خاتون اول بشریٰ بی بی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ پاکستان کو کامیابیاں، خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے۔وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عید کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ آئیں نئی قیادت کے سائے تلے متحد ہو جائیں اور نئے پاکستان کے لیے پُر امید رہیں۔انہوں نے ملک کی خوشحالی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاکستان کو کامیابیاں، خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟