26 ستمبر 2018
تازہ ترین
 العزیزیہ ،فلیگ شپ ریفرنسز،نواز عدالت پیش

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت میں ہو رہی ہے، جس کے لیے نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے لایا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم کے خلاف نیب ریفرنسز پر سماعت کررہے ہیں۔ عدالت نے پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو بھی  طلب کر رکھا ہے۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث واجد ضیائ پر جرح جاری رکھیں گے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟