22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
 افغانستان میں شدید برف باری ، ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 32ہوگئی

 افغانستان میں شدید برف باری ، ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 32ہوگئی

افغانستان میں شدید برف باری اورسردی کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 32ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی روز سے جاری برف باری کی وجہ سے شمالی افغانستان میں صورتحال گھمبیر ہوگئی ہے۔حکام کے مطابق صوبہ فاریاب میں برف باری سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر26ہوگئی ہے۔اسی طرح بلخ اورجوزجان میں برف باری سے 6افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟