29 ستمبر 2020
تازہ ترین
  افغانستان،لشکرگاہ میں خودکش حملہ  30 افراد ہلاک

  افغانستان،لشکرگاہ میں خودکش حملہ  30 افراد ہلاک

 افغانستان کے شہر لشکرگاہ میں خود کش حملہ کے باعث سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 30شہری ہلاک متعدد زخمی ہوگئے حکام کے مطابق صوبہ ہلمند کے شہیر لشکر گاہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 30شہری بھی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تاہم زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے حکام  کے مطابق تاحال کسی گروہ نے حملے ذمہ داری قبول نہیں کی  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟