13 نومبر 2018
تازہ ترین
افغانستان بم دھماکہ کمانڈر سمیت 7طالبان  ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے سے اہم کمانڈر سمیت سات طالبان ہلاک  اور متعدد زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس حکام نے بتایا کہ صوبہ بدغیس کے علاقہ تالائے نائو میں ہونیوالے خودکش دھماکے کے نتیجے میں اہم طالبان کمانڈر سمیت سات جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،دھماکے کی تفصیلات بارے فوری علم نہیں ہوسکا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟