13 نومبر 2018
تازہ ترین
 افطار کا مزہ پینا کولاڈا کے ساتھ

 اجزا

دودھ۔۔۔۔ پچاس ملی لیٹر

انناس کا رس۔۔۔۔ پینتیس ملی لیٹر

انناس سلائس ۔۔۔۔ چالیس گرام

چینی۔۔۔۔ سات کھانے کے چمچ

کریم۔۔۔۔ چار کھانے کے چمچ

کوکونٹ ۔۔۔۔ چار کھانے کے چمچ

لیموں کا رس۔۔۔۔ ڈھائی کھانے کے چمچ

سپرائٹ ۔۔۔۔ چالیس ملی لیٹر

آئسکریم ۔۔۔۔ چار کھانے کے چمچ

برف۔۔۔۔ حسب ضرورت

 ترکیب

دودھ، انناس کا رس، چینی، انناس سلائس، کوکونٹ اور کریم کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

 اب اس میں آئسکریم ڈال کر بلینڈ کریں ۔

 لیموں کا رس، سپرائٹ ، اور برف کے ٹکڑے ڈال کر دوبارہ بلینڈ کر لیں۔

مزیدار پینا کولاڈا تیار ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟