24 ستمبر 2018
تازہ ترین
افطار کا مزا  کریں دوبالا" املی آلو بخارے کے شربت "کے ساتھ

اجزا:

املی۔۔۔ ایک سو پچیس گرام۔۔۔۔ آلو بخارہ ۔۔۔۔ایک سو پچیس گرام ۔۔۔۔  کاسٹر شوگر ۔۔۔۔ آدھا کپ۔۔۔ کالا نمک ۔۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ۔۔۔۔ برف ۔۔۔۔ حسب ضرورت۔۔۔۔۔ تخم ملنگا ۔۔۔۔۔  دو کھانے کے چمچ

تیار کرنے کی ترکیب

املی اور آلو بخارہ کو الگ الگ ایک کپ پانی میں رات بھر کے لئے بھگو دیں۔پھر بیج نکال کر بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔ پھر دو کپ پانی میں کاسٹر شوگر کے ساتھ اس مکسچر کو پانچ منٹ پکا کر نکال لیں۔بلینڈر میں برف، مکسچر اور نمک ڈال کر بلینڈ کر لیں۔ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔ تخم ملنگا کو بھگو کر گارنش کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟