24 ستمبر 2018
تازہ ترین
 اسپیکر پنجاب اسمبلی  نیب طلب

 قومی احتساب بیورو  نیب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں اےک بار پھر طلب کرنے کا فیصلہ کر لےا ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات جاری ہے اور چوہدری پرویز الٰہی کو عید کی چھٹیوں کے بعد پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا جائے گا۔نیب نے پرویز الہی کو پہلے بھی طلب کیا تھا تاہم وہ اسپیکر کے الیکشن کے باعث پیش نہ ہوئے جب کہ گزشتہ ہفتے چوہدری شجاعت حسین نے نیب میں پیش ہو کر ریکارڈ فراہم کیا تھا۔    


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟