21 ستمبر 2018
تازہ ترین
سپیشل افطار ، بادام کا شربت بنانے کی ترکیب

اجزا

بادام۔۔۔۔ بیس عدد ۔۔۔۔ فریش دودھ۔۔۔۔ آدھا لیٹر ۔۔۔ہری الائچی ۔۔۔ چار عدد۔۔۔۔ چینی۔۔۔۔ ایک چائے کا چمچ۔۔۔ چینی۔۔۔ آدھی پیالی یا حسب ضرورت

تیار کرنے کی ترکیب

پہلے ہری الائچی اور ایک چائے کا چمچ چینی کو ملا کر پیس لیں۔اب بادام چھیل کر باریک کاٹیں۔3 پھر بلینڈر میں دودھ، پسی الائچی، تھوڑے بادام اور حسب ضرورت چینی ڈال کر بلینڈ کریں۔گلاس میں تیار شربت ڈال کر برف ملائیں اور باریک کٹے بادام ڈال کر افطاری میں سرو کریں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟