19 ستمبر 2018
اسٹیج اداکارہ کی پرفارمنس کے لیے مہنگے ترین ملبوسات  تیار

تفصیلات کے مطابق آفرین پری کا نام اسٹیج ڈرامے میں کامیابی کی علامت تصور کیا جاتا ہے اور اب انہوں نے شالیمار تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ٴٴ جم جم آئو ٴٴ کے لئے خصوصی طور پر ملبوسات تیار کروائے ہیں ۔ اس کے ساتھ انہوں نے رقص آئٹم بھی تیار کیے ہیں ۔ رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کے اسٹیج ڈرامے میں آفرین پری کے ہمراہ سوہا علی ، صنم خان ، فیہا خان ، سمی خان ، کامران مجاہد ، مختار چن ، اشرف راہی ، پیرا دتہ اور اسد مکھڑا شامل ہیں ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟