16 دسمبر 2018
تازہ ترین
اسرائیل اور فلسطین میں جنگ بندی معاہدہ طے

غزہ کی پٹی پر گزشتہ دنوں کی شدید کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے جنگ بندی کا معاہدہ ہوا جس پر اسرائیل اور حماس نے عملدرآمد شروع کر دیا۔گزشتہ روز اسرائیلی حملوں میں بچے سمیت تین فلسطینی شہید ہوگئے تھے، جبکہ پانچ منزلہ عمارت بھی تباہ کر دی گئی۔ حالیہ کشیدگی کے دوران حماس کےایک سو اسی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ غزہ سے اسرائیل پر ایک سو اسی راکٹ اور مارٹر داغے گئے۔ گزشتہ چار ماہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک سو پینسٹھ فلسطینی  شہےد ہو چکے ہےں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟